محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab آپ کی قیادت پنجاب کے محروم اور مظلوم طبقات کے لیے امید کی ایک کرن ہے۔ ہم #یونیورسٹی_ٹاؤن_راولپنڈی کے رہائشی اور الاٹیز، آپ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس نظر انداز شدہ سوسائٹی جو کہ Rawalpindi Development Authority سے بھی منظور شدہ ہے، آپ اس کا دورہ کریں اور ذاتی دلچسپی کے ساتھ اس کے دیرینہ مسائل کا حل یقینی بنائیں۔ یہاں کے اہم اور فوری حل طلب مسائل درج ذیل ہیں: #پلاٹس کی رجسٹری کی ممانعت، جس سے سینکڑوں خاندان متاثر ہیں اور پنجاب حکومت کو ریونیو کا بڑا نقصان ہو رہا ہے #سہولتوں کے پلاٹس (مساجد، پارک، اسکول، کمیونٹی سینٹر) کی حد بندی نہ ہونا #بجلی کی فراہمی کے لیے مکمل WAPDA کنیکشن اور اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب** #دانش اسکول اور ایک بنیادی طبی ڈسپنسری کا قیام #بنیادی شہری سہولیات کی عدم موجودگی (سڑکیں، سیوریج، ڈرینیج، ڈینگی اسپرے) #ممبران کو پلاٹس کا قبضہ جن کی ادائیگی مکمل #سوسائٹی کو سری نگر ہائی وے سے براہِ راست رسائی کی عدم موجودگی #خواتین و طالبات کے لیے محفوظ الیکٹرک بس سروس کی فراہمی تاک...
Residents of University Town



Comments
Post a Comment